گوجرانوالہ: زہریلا مشروب پینے سے ماں سمیت چار بچوں کی حالت غیر
Posted on May 15, 2016 By Majid Khan گوجرانوالہ, مقامی خبریں
Gujranwala
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) تھانہ کینٹ کے علاقہ لمبانوالی کا رہائشی طاہر شاہ گھر میں مشروب لے کر آیا جسے اہل خانہ نے کھانے کے ساتھ پیا۔
مشروب پیتے ہی بچوں کی ماں آمنہ ، زنیرہ ، شہزاد ،اسامہ اور فرخان کی حالت غیر ہونا شروع ہو گئی۔
اطلاع پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور متاثرین کو نیم بے ہوشی کی حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com