گوجرانوالہ:عوامی تحریک کے کارکنوں کا ٹول پلازا پر حملہ، 3 اہلکار زخمی

Gujranwala

Gujranwala

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) عوامی تحریک کے کارکنوں نے ٹول پلاز ہ پر قافلہ روکنے پر متعدد پولیس وینوں اور مسافر گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے۔

عوامی تحریک کے قافلے ناکے توڑتے ہوئے لاہورکی جانب روانہ ہو گئے۔ پولیس اور عوامی تحریک کے کارکنوں کی جھڑپ میں 3 اہلکار بھی زخمی ہوئے۔