گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) دعوت اسلامی کے زیراہتمام ملک بھر میں20 اپریل بروز پیر 15مقامات پر مدنی تربیتی کورس (رہائشی) کا آغاز ہو رہا ہے جس میں عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ باب المدینہ کراچی، فیضان مدینہ جوہر ٹائون لاہور،فیضان مدینہ مدنی سہرا ، فیروزپور روڈکاہنہ ایکسچینج لاہور،فیضا ن مدینہ افندی ٹائون زم زم نگر حیدر آباد، الفتح مسجد شاہی بازار ٹھٹھہ، فیضان مدینہ فاروق آباد بہاولنگر، فیضان مدینہ علی ٹائون گلزار طیبہ سرگودھا ، جی ٹی روڈ گوجر خان، فیضان مدینہ G-11اسلام آباد، فیضان مدینہ انصاری چوک ملتان، فیضان مدینہ ضیاء کوٹ سیالکوٹ، فیضان مدینہ شیخوپورہ مین بس اسٹاپ موڑ گجرات، فیضان مدینہ مدینہ ٹائون سردار آباد فیصل آباد، فیضان مدینہ ڈیرہ اسماعیل خان شامل ہیں۔ مدنی تربیتی کورس میں فرض علوم، نماز،درست تلفظ کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت اور دیگر سنتیں سکھائی جائیں گی۔ ان کورسز کے خواہش مند حاجی جنید عطاری سے 0300-2282126پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ طلباء کورہائش اور کھانا بھی مہیا کیا جائے گا۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat