گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے زیر اہتمام تین روزہ جشن بہاراں کے موقع پر مشاعرے کا اہتمام ضلع کونسل ہال میں ہوا جس میں نامور شعرا کرام عباس تابش، ارشد نعیم، پروفیسر اشفاق شاہین شاد، عارف شاد، سلطا ن گھاروی ، افضل ساغر، سید گلزار حسین شاہ،رائے محمد خان ناصر، راشدہ شاہین ملک، ڈاکٹر سعیداقبال سعدی، تجمل کریم، سرفراز شاہد، ودیگر نے اپنا کلام پیش کیا۔ مشاعرے کے موقع پر ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ، ایم پی اے حاجی عمران ظفر، اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا، سابق ایم این اے ملک جمیل اعوان، ڈاکٹر طارق سلیم، نصراللہ وڑائچ، ڈی ایچ او ڈاکٹر عابد غوری اور بڑی تعداد میں شہر ی موجود تھے۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat