گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے مسیحی رہنما مستری جلال جاوید کی دعوت پر کیتھولک چرچ گجرات کا دورہ کیا ۔ اور چرچ کے تمام مسائل حل کرنے کی یقینی دہانی کرائی ‘ مستری جلال جاوید نے ڈی سی او گجرات کو بتایا کہ سابق حکومتوں کی غفلت کی وجہ سے کیتھولک چرچ کو بے پناہ مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا ‘ سیوریج کا نظام ناقص تھا اور گلیاں اور نالیاں ٹوٹی ہوئی تھیں’ ڈی سی او گجرات نے فوری طور پر مرکزی سٹرک کی تعمیر کے احکامات جاری کئے ‘ اور دیگر مسائل بھی حل کرنے کی یقینی کرائی ۔ اس موقع پر مسیحی رہنمائوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔

General Ahsan Mehmood Visit

General Ahsan Mehmood Visit

Liaqat Ali Meeting

Liaqat Ali Meeting

Liaqat Ali Visit

Liaqat Ali Visit

Muslim League Sindh Members

Muslim League Sindh Members

Sana Ullah Visit

Sana Ullah Visit

Sana Ullah Visit

Sana Ullah Visit

Syed Irfan Shah Conference

Syed Irfan Shah Conference