گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے رہنما حاجی ناصر محمود سابق ایم پی اے نے پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور جلالپورجٹاں کے ممتاز صنعتکار ملک امتیاز احمد گوگا کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر جاکر فاتحہ خوانی کی ۔حاجی ناصر محمود نے جلالپورجٹاں کی ممتاز شخصیت ڈاکٹر شکیل کے ماموں کی وفات پر تعزیت کے لیے ان کے گھر گئے ۔ انہوںنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے اﷲ تعالیٰ سے دعا کی اﷲ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند فرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Hamza Shehbaz Visit

Hamza Shehbaz Visit

Muhammad Ashraf Conference

Muhammad Ashraf Conference

Nasit Khokhar and Hafiz Shafat

Nasit Khokhar and Hafiz Shafat

Pervaiz Ilahi Conference

Pervaiz Ilahi Conference

Pervaiz Ilahi Meeting

Pervaiz Ilahi Meeting

PTI Rally

PTI Rally

Tahir ul Qadri

Tahir ul Qadri