گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) گجرات کا نام روشن کرنا میری اولین ترجیح ہے ‘ ان خیالات کا اظہار ملک کے معروف گلو کار و فنکار سید غلام عباس عرف مکی شاہ نے ایک تقریب کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا کہ میرا تعلق ضلع گجرات کے گائوں معین الدین پور سید اں سے ہے ‘ اور یاری شاہ میرے بھائی تھے ‘ میں نے گجرات کا نام روشن کرنے کیلئے دن رات کام شروع کیا ہوا ہے ‘ اور مختلف گلو کاروں اور فنکاروں سے 36دھمالیں ریکارڈ کروائیں ہیں ‘ 12دھمالوں کی سی ڈی ریلیز ہو چکی ہے ‘ جبکہ دوسری ریلیز ہونے والی ہے ‘ میری تمام دھمالوں میں پاکستان کے تمام بزرگوں کا ذکر ہے ‘ اور یہ ٹیلی نار ‘ زونگ ‘ یو فون اور جائز کے فون نمبروں پر بھی رنگ ٹونز کے طور پر استعمال ہو رہی ہیں ‘ اور میری فلم گجر کی ریکارڈنگ بھی شروع ہونے والی ہے ‘ انہوں نے کہا کہ فن کے میدان میں خدمت میرا مشن ہے۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat