گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) گجرات پراپرٹی ڈیلر کے انتخابات میں اتفاق گروپ نے بھاری اکثریت سے فتح حاصل کر لی۔ راجہ سکندر صدر اور محمد وارث جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ‘ پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن کے الیکشن جیل چوک گجرات میں منعقد ہوئے ‘ نو منتخب عہدیداران نے صدر راجہ سکندر نے97سینئر نائب صدر اشتیاق حسین نے 99′ جنرل سیکرٹری محمد وارث 97جوائنٹ سیکرٹری محمد واجد نے 90′ سیکرٹری اطلاعات غلام مصطفی نے 87′ فنانس سیکرٹری محمد ناصر نے 87ووٹ حاصل کئے ۔ اس موقع پر ضلع بھر سے پراپرٹی ڈیلرز کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات تھی۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat