گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں 7/9/2015

گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر ڈی او لائیو سٹاک سید ممتاز شاہ ، اے ٹی وی او ڈاکٹر حافظ فیاض الحق نے ریلوے روڈ محلہ عثمان پورہ کے قریب غیر قانونی طور پر بنائے گئے مذبحہ خانہ کو سیل کر دیا گیا اور غیر قانونی طور پر قائم مذبحہ خانہ چلانے والے محمد واجد ولد محمد حنیف کے خلاف تھانہ سول لائن گجرات میں مقدمہ درج کرو ا دیا ہے اس موقع پر ڈی او لائیو سٹاک نے کہا کہ شہر میں کسی کو بھی ناقص ،غیر معیاری اور حرام گوشت کسی بھی قیمت پر فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور جو بھی اس گنائونے کاروبار میں ملوث پایا گیا اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی اور اس پر کسی بھی قسم کا سمجھوتا نہیں کیا جائیگا۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat