گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) گجرات جی پی او کے چیف پوسٹ ماسٹر شاہد اقبال ٹھٹھہ نے بتایا ہے کہ پاکستان پوسٹ لیٹر رائٹنگ کے ختم ہوتے ہوئے رحجان کو زندہ کرنے کیلئے ہر سال سکولوں کے طلباوطالبات کے درمیان مقابلہ منعقد کرواتا ہے ۔ یونیورسل پوسٹل یونین کے تحت کامیاب طلباء میں سرٹیفکیٹ اور دیگر تحائف بھی تقسیم کیے جاتے ہیں۔ شاہد اقبال نے بتایا کہ اس سال بھی مقابلہ خطوط نویسی کیلئے جو موضوع کا انتخاب کیا گیا ہے وہ ہے:” ہم کیسی دنیا میں رہنا پسند کریں گے؟”انہوں نے مزید کہا کہ تمام سکولوں کے سربراہان سے گزارش ہے کہ اس مقابلہ میں بھرپور شرکت کریں اور پندرہ سال کی عمر تک کے بچوں کو اس مقابلہ میں شرکت کروائیں اور اس سلسلہ میں مزید معلومات کیلئے ایڈمن برانچ گجرات جی پی او میں سید محمد عامر صدیقی سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ مقابلہ میں شرکت کیلئے آخری تاریخ 31مارچ 2015ء مقرر ہے۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat