جامع مسجد گلشن توحید شاہین چوک ملکہ میں مسجد انتظامیہ کی طرف سے شاندار افطار ڈنر کا اہتمام

Jamia Masjid Gulshan-e-Tawheed

Jamia Masjid Gulshan-e-Tawheed

ملکہ ( عمر فاروق اعوا ن سے ) جا مع مسجد گلشن تو حیدشا ہین چو ک ملکہ میں مسجد انتظا میہ کی طر ف سے شا ند ار افطا ر ڈنرکا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں سیا سی ، سما جی ، مذ ہبی اور کا روبا ری شخصیا ت نے بھر پو ر شر کت کی ۔ افطا ر ی سے پہلے جا مع مسجد گلشن تو حید ملکہ کے خطیب حضر ت مو لا نا غلا م اللہ خا ں نے اسلا م کے معر کہ اولین معر کہ حق و با طل غزو ہ بد رپر قر آ ن و حدیث کی رو شنی میں مد لل گفتگو کی جسے حا ضر ین نے بہت سرا ہااور افطا ری سے قبل دعا کر و ائی۔

معز زین میںصدر مینجمنٹ کمیٹی حا جی بشیر احمد اعوا ن ۔ ما سٹر محمد منشا اعوا ن ۔ ما سٹر محمد سلیما ن اعوا ن ۔ پر و یز اختر اعوا ن ۔ شا ہد مطلو ب اعوا ن ۔ ما سٹر محمد افضل ۔ الحا ج محمد انصر اعوا ن امیر اعوا ن ویلفیئر ٹر سٹ ملکہ ۔ افضال احمد خا ں اعوا ن ہیڈ ما سٹر گو رنمنٹ اسلا میہ ہا ئی سکو ل ملکہ ۔ حا جی غلا م مصطفی اعوا ن ۔ حا جی ثنا اللہ اعوا ن ۔ نا ظم ملک محمد اقبا ل اعوا ن ۔ڈ اکٹر طا رق مصطفی اعوا ن ۔ ملک محمد اختر ایڈ و و کیٹ ۔ یا سر اقبا ل ایڈو وکیٹ ۔ الحا ج خا دم حسین اعوا ن ۔سلیم اللہ اعوا ن ۔ مطیع اللہ اعوا ن ۔ محسن ضیا ء اعوا ن رو زنا مہ دنیا ۔ ملک ظفر اقبا ل ۔ ملک اظہر اقبا ل المد ینہ سینٹر ی سٹو ر ۔ اصغر علی ۔ سہیل اصغر ملک ۔ خا دم حسین کو نسلر ۔ ما سٹر محمد شر یف اعوا ن ۔ وقا ص غضنفر ۔ حا جی مشتا ق حسین بٹر ۔ ملک با بر حسین ۔ ملک منشا حسین ۔ ما سٹر محمد یعقو ب ۔ ما سٹر غلا م نبی ۔ ما سٹر شبیر حسین ۔ نا ئیک سا جد ۔ حا فظ خلیل احمد اعوا ن ۔ ما سٹر محمد افضل ہیڈ ما سٹر گو رنمنٹ پر ائمر ی سکو ل ملکہ ۔ عثمان عبدا لقیو م اعوا ن ۔ محبو ب الہی اعوا ن ۔ ما سٹر عنا یت اللہ ۔ ما سٹر محمد یو نس ۔ ملک اصغر علی ۔ اور دیگر افرا د شا مل تھے۔