گلشن ضیاء فٹ بال کلب کا جرنل باڈی اجلاس

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) گلشن ضیاء فٹ بال کلب کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت صدر گل زمین منعقد ہوا۔

جس میں کلب کے تمام عہدیداران، ممبران اور کھلاڑیوں نے شرکت کی اور متفقہ طور پر کلب کا نام تبدیل کرکے آزاد الیون فٹ بال کلب رکھنے کی منظوری دی اس موقع پر صدر گل زمین نے کہاکہ آئندہ آزاد الیون کے نام سے خط و کتابت کی جائے۔