گورنمٹ گریجو ایٹ کالج جھنگ میں اے ٹی آئی کے کارکنوں پر سپاہ صجابہ کی تنظیم ایم ایس او کے افراد نے حملہ کیا
Posted on March 3, 2013 By Noman Webmaster اسلام آباد
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)گورنمٹ گریجو ایٹ کالج جھنگ میں اے ٹی آئی کے کارکنوں پر سپاہ صجا بہ کی تنظیم ایم ایس اوکے افراد نے حملہ کیا۔کئی کارکن شدید زخمی ہو گئے۔تمام طلبہ اس بزدلانہ حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس دہشت گردی پر سخت ایکشن لیا جائے۔
ورنہ کسی بھی قسم کے حالات کی ذمہ داری گورنمٹ پر عائدہو گی۔شہیر حیدر سیالوی(رہنما انجمن طلبہ اسلام)اورحامد رضا قادری (انجمن طلبہ اسلام) نے حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا۔