گورنر ووہرا کی مودی سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Posted on February 2, 2015 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Narendra Modi
نئی دہلی (جیوڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر کے گورنر این این ووہرا نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے ساتھ ملاقات کی۔
ملاقات میں گورنر نے وزیراعظم کو سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہوئے افراد کی باز آبادکاری کے سلسلے میں جاری عمل کی رفتار سے آگاہ کیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق گورنر نے مودی کو مقبوضہ کشمیر میں امن و امان اور سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com