حفیظ، شاہد آفریدی اور صہیب مقصود فتح کا سبب بنے: مصباح الحق

Misbah-ul-Haq

Misbah-ul-Haq

ڈھاکا (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حفیظ، شاہد آفریدی اور صہیب مقصود فتح کا سبب بنے، بھارتی کپتان ویرات کوہلی اس شکست پر مایوس دکھائی دیئے۔

انہوں نے کہا کہ اگر میرے رنز نہ بنانے کے باوجود ٹیم جیت جائے تو اس سے اچھی بات کیا ہوسکتی ہے، دوسری جانب بوم بوم آفریدی کہتے ہیں کہ ایشیا کپ جیتنے کے لیے پْرعزم ہیں۔