حافظ محمد سعید کے صاحبزادے محمد وقاص بٹ کی دعوت ولیمہ کھاریاں میں منعقد ہوئی

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ممتاز بزنس مین اور ایم ڈی وقاص ٹریڈرز حافظ محمد سعید کے صاحبزادے محمد وقاص بٹ کی دعوت ولیمہ سکائی ویز ریسٹورینٹ کھاریاں میں منعقد ہوئی۔

دعوت ولیمہ میں طاہر زمان کائرہ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی گجرات، بزنسمین حافظ حمید ، شیخ طار ق محمود ، ملک نعیم ، یوسف بٹ ، حافظ محمد شفیق ، عبدالوحید ، مسعود ، چوہدری مہندی خان ، چو ہدری عبدالحق ، کر نل شیر احمد پاکستانی ، حاجی محمد اعظم انگلینڈ ، میاں احسان اللہ ، میاں محمد نعیم ، الحاج صا دق بٹ سابق ناظم یو سی ڈنگہ ،حاجی ملک غلام مصطفی اعوان شاہین ٹریڈرز ملکہ ، زاہد مصطفی اعوان پاکستان ٹیلی ویژن نیوز فرانس ، ملک محمد شفیق ، ملک محمد شریف ، سجاد حیدر بھٹی ، محسن ضیا ء اعوا ن رو ز نا مہ د نیا ، عمر فاروق اعوان پریس کلب گلیانہ ، علی المرتضی اعوان ، حسن ضیاء اعوان ، محمد آصف شکریلہ شامل تھے۔

Mohammad Waqas Butt Wedding

Mohammad Waqas Butt Wedding