حافظ محمد صدیق کے صاحبزادے عطا المحسن رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے

Marriage

Marriage

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) متحدہ علماء کونسل پاکستان کے چیئرمین اور مدرسہ تعلیم القرآن راولپنڈی کے ترجمان حافظ محمد صدیق کے صاحبزادے عطاالمحسن رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے انکی دعوت ولیمہ گذشتہ روزواہ کینٹ کے منعقد ہوئی۔

دعوت ولیمہ میں رکن قومی اسمبلی ملک ابراراحمد، پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی غلام سرورخان، اراکین پنجاب اسمبلی ملک افتخار احمد، محمد صدیق خان، ملک تیمور مسعود اکبر، سابق اراکین پنجاب اسمبلی محمد وقاص خان، عمر فاروق،ایم ایل اے ا زاد کشمیر اسمبلی راجہ محمد صدیق،رکن ڈسٹرکٹ کونسل ہری پورسردار ہارون،سابق امیدوار قومی وصوبائی اسمبلی حاجی محمد فیصل اقبال،مسلم لیگ ن تحصیل ٹیکسلا کے صدر فیاض خان تنولی،سردار طارق خان کوٹ نجیب اللہ،سردار عبدالرؤف ایڈووکیٹ،سردار بلال خان،صداقت خان،مرکزی متحدہ انجمن تاجران واہ کینٹ کے صدر راجہ محمد سعیدجنرل سیکرٹری ملک عابد محمود،،مرکزی انجمن تاجران (رجسٹرڈ)کے سرپرست ملک عمر حیات،سابق صدر بار کونسل ٹیکسلا افضل جنجوعہ ایڈووکیٹ،راجہ عامر سعید،راجہ لعل حیدر،ملک اشتیاق اکبر،ملک غلام حسین ، ایس ایچ او تھانہ صدر واہ کینٹ طارق گوندل،مولانا عتیق الرحمان، شاہنوازکے علاوہ کثیر تعداد میں عمائدین علاقہ نے شرکت کی۔