اسلام آباد (محمد عامر رانا ) پاک انسٹیٹیوٹ فار فیس اسٹدیز اور الف اعلان اسلام آباد کے زیر اہتمام کل پاکستان وفاق ہائے مدارس کے طلباء کے درمیان مقابلہ مضمون نویسی 2014 میں الجامعة الاسلامیة چمن کے طالبعلم حافظ محمد صدیق مدنی نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
اسی طرح انسٹیٹیوٹ فار فیس اسٹدیز کے ڈائریکٹر محمدعامر رانا اور الف اعلان اسلام آباد کے ڈائریکٹر مشرف زیدی نے حافظ محمد صدیق مدنی کو پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔