بھارت ممبئی حملوں کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پر عزم

 Rajnath Singh

Rajnath Singh

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے بھارت ممبئی حملوں کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پر عزم ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس حملے میں لشکر طیبہ کے سربراہ حافظ سعید کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔