حافظ آباد: گیپکو حکام نے میٹر لگائے بغیر ہی شہری کو بل بھجوا دیا

GEPCO

GEPCO

حافظ آباد (جیوڈیسک) جس پر صارف نے محکمہ کی جانب سے ڈیمانڈ نوٹس جاری کئے جانے پر میٹر کی تنصیب کیلئے 4800 روپے جمع کروائے لیکن گیپکو حکام کی جانب سے میٹر لگانے سے قبل 40 یونٹ ڈال کر 177 روپے کا بل بجلی بھجوادیا گیا ہے۔ جس پر صارف نے شدید احتجاج کرتے ہوئے حکام سے میٹر لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔