حافظ آباد: کم گیس پریشر کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

Gas

Gas

حافظ آباد (جیوڈیسک) گیس کے پریشر میں کمی کے خلاف مرد وخواتین نے سوئی گیس دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے افسران کے خلاف سخت نعرہ بازی کی اور کہا کہ افسران چوری شدہ گیس کی کمی کو پورا کرنے کے لئے چک چٹھہ کے قریب سے مین وال سے گیس بند کر دیتے ہیں یا پھر گیس کا پریشر کم کردیتے ہیں جس سے شہر بھر کے گھریلو صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے۔ انہوں نے متعلقہ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔