کراچی (اسٹاف رپورٹر) حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 68ویں برسی و مجلس ترحیم حال ہی میں شہر قائد میں دہشت گردی کا شکار ہونے والے معروف وکیل امیر حیدر ایڈوکیٹ مورخہ 11 ستمبر2015ء بروز جمعہ بوقت بعد نماز جمعہ بمقام امام بارگاہ ابو الفضل العباس با بر مارکیٹ لانڈھی نمبر3پر منعقد ہوگی۔
مجلس سے حجة السلام و مسلمین مولانا آغا شبیر الحسن طاہرہ قبلہ خصوصی خطاب فرمائیں گے سلام ارتضیٰ جونپوری ،ضمانت نقوی اور نظامت پروفیسر نجمی حسن انجام دینگے۔