زلف ہوتے تیرے چہرے پہ بکھر جاتے
Posted on August 22, 2020 By Majid Khan آپکی شاعری, شاعری
زلف ہوتے تیرے چہرے پہ بکھر جاتے
لفظ ہوتے تیرے لہجے میں اُتر جاتے
تم نہ ہوتے تو اس شہر پرُفتن میں
تیری محفل سے اُٹھتے تو پھر کد ھر جاتے
تیرے شہر میں ہیں تو وجہ تو ہی ہے
ورنہ نہ جانے کہاں در بدر جاتے
تیرے عشق نے بو تل میں ہی رکھا قید مجھے
ہوش میں ہوتے تو شا ئید گھر جاتے
شکر ہے ساگر عشق نے کیا بدنام ہمیں
بدنام نہ ہوتے تو بے نام ہی مر جاتے
Shakeel Sagar
شاعر : شکیل ساگر
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com