حاجی عبدالرئوف نے گذشتہ روز ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ سے ملاقات کی

کھاریاں : کھاریاں پریس کلب کے صدر حاجی عبدالرئوف نے گذشتہ روز ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ سے ملاقات کی اور کھاریاں پریس کلب کی صحافی کالونی کے لیے بات چیت کی۔

اس موقع پر چیئرمین ندیم گیلانی بھی موجو د تھے چوہدری عابد رضاکوٹلہ نے کہا کہ مجھے فوری طور فائل دیں انشاء اﷲ کھاریاں پریس کلب کے صحافیوں کے لیے ہر ممکن کاکوشش کروں گا۔