حاجی محمد افضل باجوہ کو ڈپٹی ڈویژنل ڈویژن نمبر 1 میں تعنیات

Gujranwala

Gujranwala

گوجرانوالہ : ڈسٹرکٹ آفسیر سول ڈیفنس ڈاکٹر منیر احمد نے ایک آڈر کے مطابق حاجی محمد افضل باجوہ کو ڈپٹی ڈویژنل ڈویژن نمبر1 میں تعنیات کر دیا۔ اس سے قبل وہ گروپ وارڈن تھے۔ ان کے تعنیاتی تنظیم شہری دفاع مزید فعال ہو گی۔

تنظیم شہری دفاع کے سنئیر ایڈیشنل چیف وارڈن میاں لیاقت جمیل ، ڈپٹی چیف وارڈن بابو افتخار احمد بھٹی، ڈویژنل وارڈن خالد محمود بھٹی، عمران حیدر نت ، خلیل احمد کھوکھر، ڈاکٹر محمد نعیم، رضوان چیمہ، حافظ اشفاق احمد، حافظ عمران یعقوب، ڈاکٹر مشتاق احمد، ڈاکٹر اعجاز احمد نے حاجی محمد افضل باجوہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔