ملکہ (عمر فاروق اعوان) یوسی ملکہ سے نو منتخب چیئرمین حاجی ملک محمد اقبال اعوان اور وائس چیئرمین چوہدری لیاقت علی سیال کو ایم ڈی شاہین ٹریڈرز شاہین چوک ملکہ ملک غلام مصطفی اعوان کے طرف سے مبارک باد۔تفصیل کے مطابق یو سی ملکہ سے نو منتخب چیئر مین حاجی ملک محمد اقبال اعوان اور وائس چیئر مین چوہدری لیاقت علی سیال کو ایم ڈی شاہین ٹریڈرز شاہین چوک ملکہ ملک غلام مصطفی اعوان کے طر ف سے مبار ک باد دی ہے۔
کہا ہے کہ ملک محمد اقبال اعوان اور چوہدری لیاقت علی سیال یونین کونسل ملکہ کو ایک مثالی یونین کونسل بنائیں گے ۔انھوں نے کہا کہ ملک محمد اقبال اعوان کی اس سے قبل بھی یونین کونسل ملکہ کے لئے بے شمار خدمات ہیں ۔ان کے سابقہ دور میں بھی یونین کونسل ملکہ میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھا دئیے تھے۔
انھوں نے کہا کہ اب جن افراد نے ملک محمد اقبال اعوان اور چوہدری لیاقت علی سیال کو ووٹ دئیے ہیں اور جنھوں نے نہیں دئیے اب وہ پوری یونین کونسل کے چیئرمین اور وائس چیئر مین ہیں۔انشاء اللہ وہ عوام کی امیدوں پر پورا اتریں گے۔