حاجی راجہ ظفر اقبال ایڈووکیٹ آف ساربان لاء چیمبرز تحصیل کورٹس کھاریاں ان دنوں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مدینہ منورہ میں مقیم ہیں
Posted on July 15, 2013 By Tahir Webmaster گجرات
ملکہ : حاجی راجہ ظفر اقبال ایڈووکیٹ آف ساربان لاء چیمبرز تحصیل کورٹس کھاریاں ان دنوں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مدینہ منورہ میں مقیم ہیں۔ اور مسجد نبو ی صلی اللہ وعلیہ وسلم کی انوار و برکات سے مستفید ہو رہے ہیں۔
مدینہ منورہ میں چند دن قیام اور روضہ رسول صلی اللہ وعلیہ وسلم پر حاضری کے بعد وہ 23 جولائی کو مکہ مکرمہ جائیں گے۔ اور عمرہ کی ادائیگی کے بعد انشااللہ 27 جولائی کو واپس پاکستان آئیں گے۔