ملکہ: ہم ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ کو موضع پلاہوڑی میں ترقیاتی کاموں کے لیے 60 لاکھ کی گرانٹ منظور کرنے پر ان کابھر پور شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اور امید کر تے ہیں کہ و ہ موضع پلاہوڑی کی تعمیر و ترقی کے لیے آ ئندہ بھی کردار ادا کریں گے۔ اور اس سلسلہ میں نو منتحب چیئرمین یونین کونسل ملکہ حاجی ملک محمد اقبال اعوان آف ملکہ اور حاجی لیاقت علی سیال وائس چیئرمین کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔