حاجی محمد اسلم خان کی ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر چوہدری عابدرضا اور چوہدری شبیر احمد سے خصوصی ملاقات

کھاریاں : حاجی محمد اسلم خان کی ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر چوہدری عابد رضا اور چوہدری شبیر احمد سے خصوصی ملاقات شہر کی سیاسی وانتظامیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا حاجی اسلم خان نے کہا کہ ہم چوہدری عابدرضا کی قیادت میں شہر کے مسائل کوترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے عوامی خدمت جاری رکھیں گے۔

انشاء اللہ کھاریاں شہر کی تنظیم سازی کیلئے چوہدری عابدرضا کے ساتھ ہیں اور ہمیں فخر ہے کہ ہمیں چوہدری عابدرضا جیسا لیڈر ملا جس کے دل میں عوام کا درد ہے اور وہ عوام کو اپنی جان سے بڑھ کر پیار کرتے ہیں۔

ہم چوہدری عابدرضا کی قیادت میں کھاریاں شہر کو مثالی بنانے کیلئے اپنا تن من دھن قربان کردیں گے اور کھاریاں شہر کے عوام انشاء اللہ اپنے آپ پر فخر محسوس کریں گے کہ انہوںنے چوہدری عابدرضا جیسے محب وطن کو اپنا لیڈر منتخب کیاہ