انقلاب کے شب و روز

فرانس (راؤ خلیل احمد) حاجی محمد اسلم عوامی تحریک فرانس کے سابق صدر اپنے قائد کے حکم پر قوم کے کل کی بہتری کے لیے خراب صحت کے باوجود اسلام آباد میں خیمہ زن ہیں۔

جہاں حکمران سیاسی عمارات کی حفاظت کیلئے پریشان ہیں وہاں حاجی اسلم اپنے پیرس کے کئی ساتھیوں، محمد نعیم چودھری، ظہیر عباس گجر، رازق حسین گجر، ابرار حسین، سلیمان اسلم، آصف جاوید، مہر ندیم اور دیگر کے ہمراہ پیرس کی پر آسائش زندگی کو چھوڑ کر قوم کے کل کو حسین بنانے کے لیے پچھلے کئی دنوں سے سڑکوں پر ہیں۔

مہنگائی، بیروزگاری اور عدم تحفظ کی شکار قوم کو کرپٹ اور بد عنوان شکاریوں کے چنگل سے آزاد کروانے کی عملی جدوجہد میں ہیں۔

Haji Mohammad Aslam

Haji Mohammad Aslam

Haji Mohammad Aslam

Haji Mohammad Aslam

Haji Mohammad Aslam

Haji Mohammad Aslam

Haji Mohammad Aslam

Haji Mohammad Aslam

Haji Mohammad Aslam

Haji Mohammad Aslam

Haji Mohammad Aslam

Haji Mohammad Aslam

Haji Mohammad Aslam

Haji Mohammad Aslam

Haji Mohammad Aslam

Haji Mohammad Aslam