حاجی محمد خلیل صحافتی دنیا میں ایک ہیرا ہے

Journalist

Journalist

پوران ( نمائدہ خصوسی) تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر میں سیئنر صحافی و ریزیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ جزبہ جہلم ڈاکٹر حاجی محمد خلیل جیسی نامور صحافی شخصیات کا شامل ہونا نیک شگون ہے، ڈاکٹر حاجی محمد خلیل صحافتی دنیا میں ایک ہیرا ہے ، جو لوہا پتھر ان سے ملے گا وہ بھی ہیرا ہی بنے گا،

ان خیلات کا اظہار معروف کالم نویس ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران و ایگزیکٹو ایڈیٹر اپنااخبارڈاٹ کام نوجوان صحافی محمد انعام الحق مرزا آف پوران نے مشترکہ اخباری بیان میں کیا اور کہا ڈاکٹر حاجی محمد خلیل کو بطور صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر متفقہ طور پر نامزد ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں ڈاکٹر حاجی محمد خلیل کی صدارت میں تحصیل پریس کلب سرائے عالمگیر اپنے مقاصد کو احسن طریقہ سے سر انجام دے گا