حاجی محمد کھٹانہ آف پوہلہ امیدور برائے وائس چیئرمین و دیگر نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) چوہدری نزاکت علی شاقی امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل حاجی محمد صوفی محمد فاضل کھٹانہ آف پوہلہ امیدور برائے وائس چیئرمین ،میاں منور امیدوار برائے کونسلر بھلوٹ مخدوم،زاہد شاہ امیدوار برائے جنرل کونسلر دلانوالہ چوہدری سہیل صفدر امیدوار برائے جنرل کونسلر،چوہدری عبدالوحید امیدوار برائے جنرل کونسلر، چوہدری عابد پوڑ آف ٹبی چاند امیدوار برائے کونسلر، سید ابرار حسین شاہ امیدوار برائے کسان ممبر علی رضا آف بھلوٹ وسو امیدوار برائے یوتھ کونسلر میاں محمد اسلم جنرل کوسلر پوہلہ نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ کاغذات جمع کروا دئیے اس موقع پرچوہدری شوکت ھیات کولی آف پوہلہ، چوہدری احسان کولی آف پوہلہ، چوہدری محمد اکرام کولی آف پوہلہ، شہزاد علی پوہلہ،شبیر حسین پوہلہ، ماسٹر شکور احمد بھٹی، محمد عرفان کولی پوہلہ،میاں محمد اکرم پوہلہ، چوہدری محمد نواز سنوالیہ آد پوہلہ، مرزا صدیق احمد پوہلہ، مرزا عابد حسین پوہلہ، مرزا آصف پوہلہ، مرزا بلال حسین ایڈوکیٹ، چوہدری عبدالجبار آف پوہلہ،علی بٹ پوہلہ،عبدالغفار کھٹانہ پوہلہ، محمد افضل کھٹانہ پوہلہ، میاں سعد منور پوہلہ،چوہدری شہزاد وڑائچ پوہلہ، چوہدری ظفر اقبال پوہلہ، رخسار علی،چوہدری شیراز،ماسٹر صغیر احمد،عبداللہ بھٹی،کاشف قریشی،چوہدری افضل گجو،غلام مصطفی وڑائچ ، محمد اصغر دکاندار عابد حسین کونسلر،غلام نبی فوجی ، احمد خاں،عبدالستا ر، غلام مصطفی ، چوہدری ارشد سابق ناظم،غضنفر علی، فیصل اقبال، انصر مہر،مظہر اقبال، شمریز،نواز،الیاس بشیر اقبال،اشرف اقبال،شاہد اقبال ماسٹر،سائیں اللہ دتہ بھلوٹ وسو،پیر سید یعقوب حسین شاہ دلانوالہ ،لال خاں پسوال،آصف شاہ، سید امتیاز حسین شاہ چھوکر کلاں،عدنان بشیر،عرفان ،محمد امجد، صغیر احمد، شاہد اقبال، حافظ عظیم ، محمد خاں، الیاس آف پال،محمد امجدمیانہ بھلوٹ، میاں عنصر، ذوق اختر دلانوالہ ،خاور چوہان ، حافظ بنارس دلانوالہ ، ماسٹر شاکر مہندی، ماسٹر زمان ، شمیر اختر،اسجد مغل،نواز کھٹانہ،نزیر احمد،رانا محمد لطیف ہیرا پور چوہدری سجاول، سجاد احمد،بشارت علی ،حاجی پرویز دلانوالہ، عدیل ظفر دلانوالہ،سجاد احمد کولی،چوہدری شاہد چاند، چوہدری عرفان دلانوالہ ،مرا محمد حنیف، چوہدری محمد یونس، محمد اسحاق ،بابر خان، غلام نبی ، محمد بشیر، تیمور علی، عارش مہر بھلوٹ ،محمد عمران حسین بھلوٹ شیرا، ٹھیکیدار الطاف بھلوٹ ،حافظ صفدر، محمد امین،، محمد شفیق، عبدالظریف کے علاوہ علاقہ کے کثیر افراد ان کے ہمراہ تھے۔

اس موقع پر سادات گروپ کے نامزد امیدواران چوہدری نزاکت علی شاقی امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل حاجی محمد صوفی محمد فاضل کھٹانہ آف پوہلہ امیدور برائے وائس چیئرمین نے مشترکہ طور پر کہا کہ ہم نے ہمیشہ علاقہ کی فلاح و بہبود کیلئے عملی اقدامات کئے ہیں اور انشاء اللہ ہم آئندہ بھی عوام کی خدمت کے اس مشن کو آپ بھائیوں کے تعاون سے جاری رکھیں گے۔