حاجی سیف اللہ طاہر مغل و کارکنان کی سراج الحق کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پر مبارک باد
Posted on April 1, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
مصطفی آباد/للیانی: سنیئر رہنما تحریک انصاف حاجی سیف اللہ طاہر مغل و کارکنان نے خیبر پختونخواہ میں اتحادی جماعت کے وزیر خزانہ سراج الحق کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پر دلی مبارک باد پیش کی اورتمام نئی قیادت اور کارکنان کو بھی مبارک باد دیتے ہوئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔
اس موقعہ پر پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء حاجی سیف اللہ طاہر مغل نے کہا کہ سراج الحق کا جماعت اسلامی کے امیر منتخب ہونا خوش آئین بات ہے کیونکہ خیبر پختونخواہ میں جس طرح ایمان داری اور دیانت داری سے اپنے عہدے کا فرض نبھا رہے ہیںوہ قابلِ قدر ہے ، اور ہم امید کرتے ہیں اس نئی منتخب قیادت سے تحریک انصا
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com