حاجی ظفر اقبال مرحوم کی رسم قل خوانی میں اعلی آفیسران اور ملازمین کی کثیر تعداد میں شرکت

Lahore

Lahore

لاہور: حاجی ظفر اقبال مرحوم ڈپٹی سیکرٹری ٹرانسپورٹ کے ایصال ثواب کیلئے رسم قل خوانی) ایس ۔21 (وحدت کالونی کی گراونڈ میں ادا کی گئی جس میں محمد مسعود مختار ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن S&GAD،ایڈیشنل سیکرٹری ٹرانسپورٹ چوہدری اعجاز احمد، شبیر بھٹی ڈپٹی سیکرٹری، سید عاشق حسین شاہ ،ڈپٹی سیکرٹری ریگولیشن عنایت اللہ نیازی، ڈپٹی سیکر ٹری صحت، اے آر شاہد، سٹاف آفیسرٹو ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب،میاں خالد حبیب ڈپٹی سیکرٹری ،محمد ریاض خاں موٹر ٹرانسپورٹ آفیسر، سلیم نور پرٹوکول آفیسرS&GADپنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے عہدیداران راجہ سہیل احمد سنئیر نائب صدر ، بختیار احمد نائب صدر، چوہدری غلام غوث جنرل سیکر ٹری چوہدری، شاہد محمود فنانس سیکر ٹری، عبدالکریم اعوان پریس سیکرٹری ،غلام مصطفی بٹ صدر ڈرئیور ایسوسی ایشن، اللہ رکھا موٹر ٹرنسپورٹ آفس، عابد علی شاہ سمیت دیگر محکمہ جات اور سول سیکرٹریٹ کے ملازمین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مرحوم کیلئے دعا مغفرت ،لواحقین کیلئے صبر جمیل اور مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔