حاجی ذوالفقار عبدالرحمان زئی کی وفات پر مولانا محمد صدیق مدنی کا اظہار تعزیت

Mohammad Siddiq Madani

Mohammad Siddiq Madani

چمن : جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے حلقہ بوغرہ سٹی چمن کے سرپرست مولانا حافظ محمدصدیق مدنی نے قوم عبدالرحمان زئی کے سربراہ حاجی عباس علی عبدالرحمان زئی مرحوم اور حاجی عصمت اللہ کے بھائی اور محمداسحٰق کاکڑ، محمدیونس کاکڑ، محمدیوسف کاکڑاور محمدبختیار کاکڑکے چچا اور دلاور خان کاکڑکے والد محترم اور شیرمحمدسلیمانخیل، قاری محمدہارون سلیمانخیل ، اظہاراحمدسلیمانخیل اور عزیزتنہا کے ماموںحاجی ذوالفقار عبدالرحمان زئی کے ناگہانی وفات پر اظہارتعزیت کرتے ہوئے اللہ رب العزت سے دعاء کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاء فرمائیں۔

مولانا محمدصدیق مدنی
سابق صوبائی نائب صدر
جمعیت طلباء اسلام بلوچستان
03337752771