الحاج محمد سعید خان صابری کے صاحبزادے کی نمازِ جنازہ میں معروف شخصیات کی شرکت، سوئم آج 10 جون کو ہوگا۔

کراچی : مجلسِ درس پاکستان کے چئیرمین الحاج محمد سعید خان صابری کے جواں سال صاحبزادے محمد سعد رضا خان قادری جو گلستانِ جوہر میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے اُن کی نمازِ جنازہ حنفیہ عالمگیر جامع مسجد بابر مارکیٹ لانڈھی میں علامہ مولانا نسیم احمد صدیقی نے پڑھائی نمازِ جنازہ اور تدفین میں ایم پی اے سید خالد احمد، علامہ ابرار احمد رحمانی، علامہ محمد اکرم سعیدی، قاضی نورالاسلام شمس، علامہ زاہد سراج قادری، علامہ عقیل انجم قادری۔

قاری تاج محمد نعیمی، احمد رضا طیب، شبیر احمد قاضی، محمد حُسین لاکھانی، سید اعجاز علی نوید، سید عباس علی، امین آدم جی، عبدالغفار سعیدی، سید محمد حنیف بخاری، علامہ غلام حُسین نقشبندی، علامہ فیض الرسول شاہ، علامہ خرم اقبال رحمانی، علامہ اطہر میاں، انجینئیر سلیم حُسین، محمد وسیم قادری، مولانا فرید قادری، علامہ حضور حُسین شاہ، مالونا عبداللہ کامل، مبارک شاہ ، راجہ کرامت حُسین، قدیر شریف، سرمد خان مصطفائی، اومان عبدالصمد، صاحبزادہ اسد احمد مجددی،محمد انیس احمد قریشی، زاہد علی صدیقی، محمد اعظم عظیم اعظم، ظفر الحقانی، سید سہیل اختر، اعجاز احمد نقشبندی، شاہ منیر قادری۔

محمد انور حبیب شیخ، ندیم منصوری، سید شاہ فصیح الدین، پروفیسر محمد احمد مدثر خان، احمد بن عبداللہ، عبدالمقیم سحر، جاوید اختر تاجی، رئیس احمد ایڈوکیٹ، کے ڈی اے کے محمد اشرف، عبدالمتین وحید، ادریس عبدالغفار، ابوذر قادری، رئیس
احمد صدیقی، سید ثروت حُسین، محمد جمیل ،محمد اشفاق چُشتی، منظورجان، محمد عُثمان، سعیدالظفر، حنفیہ عالمگیر کے ٹرسٹیز حاجی لئیق احمدقادری نوری، محمد ہاشم خان، ارشاداللہ سید، محمد فہیم بیگ، حسن توفیق انصاری، عقیل احمد صدیقی، شہزادعلی، لیاقت علی، عبدالمنان مدینے والے، محمد حُسین منے بھائی۔

صادق ادریس، محمد نظیر احمد شاہ جہانپوری، محمد اعظم خان سمیت جنازے اور تدفین میں عزیز و اقارب کے علاوہ مجلسِ درس پاکستان کے رہنماؤں و کارکنان ، کے ڈی اے اور بلڈنگ کنٹرول اٹھارٹی کے افسران و کاکنان کی بڑی تعدادشریک ہوئی علاوہ ازین مرحوم کا سوئم آج بروز پیر حنفیہ عالمگیر جامع مسجد ٹرسٹ بابر مارکیٹ لانڈھی نمبر 3میں بعد نمازِ ظہر تا عصر منعقد ہو گا جبکہ خواتین کے لئے فاتحہ وقرآن خوانی کا اہتمام اِن کی رہائش گاہ R-53خرم آباد لانڈھی نمبرایک میں کیا گیا ہے۔