حماس سرنگوں کی کھدائی کیلئے سالانہ 140 ملین ڈالر خرچ کرتی ہے: مصر

Egypt

Egypt

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے سکیورٹی ذریعے نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر زیر زمین سرنگوں کا ایک وسیع جال بچھا رکھا تھا۔ حماس سرنگوں کی کھدائی کے لئے سالانہ 140 ملین ڈالر کی خطیر رقم خرچ کرتی رہی ہے۔

ان سرنگوں کی کھدائی اور مکمل تیاری کے لیے 12 ہزار فلسطینی مزدور کام کرتے رہے ہیں اور ایک سرنگ پر کم سے کم ایک لاکھ ڈالر خرچ ہوئے۔

مصری فوج ان دنوں غزہ کی سرحد پر رفاہ شہر میں مقامی آبادی کو ہٹانے کے بعد وہاں پر کھو دی گئی۔