حامد میر پرحملہ آزادی صحافت پرحملہ ہے

Malik Jamshaid Azam

Malik Jamshaid Azam

اسلام آباد (ملک جمشیداعظم )صحافی کسی بھی ملک کااثاثہ ہوتے ہیںان کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ تمام صحافیوں کوایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا چاہیئے تاکہ آئندہ کسی کو بھی صحافیوں پر حملہ کرنے کی جرات نہ ہو۔

جلد بازی کرتے ہوئے کسی بھی ادارے پر الزام نہیں لگانا چاہئے تھا کیونکہ آئی ایس آئی کی آڑمیں کوئی دوسرا ادارہ بھی کاروائی کر سکتا ہے۔کسی بھی ملکی ادارے پر بغیر تفتیش کے الزام لگانا جلد بازی ہے۔ حامد میر پر حملہ کرنے والے افراد بزدل ہیں۔ جن کو جلد از جلد بے نقاب کرنا چاہئیے۔