حامد میر پر قاتلانہ حملے کا معاملہ یورپی یونین میں اٹھایاجائے گا

Edward

Edward

برسلز (جیوڈیسک) یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر ایڈورڈ مک میلن نے اعلان کیا ہے کہ حامد میر پرقاتلانہ حملے کا معاملہ یورپی یونین میں اٹھایاجائے گا۔

انٹرویو میں بریڈفورڈ ویسٹ سیرکن پارلیمنٹ ڈیوڈ وارڈنے بھی سینئر صحافی پر حملے کی مذمت کی ہے۔ یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ حامد میر پر قاتلانہ حملے کا معاملہ یورپی یونین میں اٹھایا جائے گا۔