ہیملٹن (جیوڈیسک) ہیملٹن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو کامیابی کیلئے 369 رنز کا ہدف دیا ہے، نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز 313 رنز 5 کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کر دی ، راس ٹیلر نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 102 رنزکی اننگز کھیلی اور آئوٹ نہیں ہوئے۔
پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز میں عمران خان سب سے کامیاب بائولر رہے جنہوں نے 76 رنز کے عوض تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ، محمد عامر اور وہاب ریاض نے ایک ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی ،