الجیریا (جیوڈیسک) افریقن ہینڈ بال چمپئن شپ کے فائنل مقابلے ہوئے، مردوں کے مقابلوں میں میزبان ملک الجیریا ٹیم کا مقابلہ TUNISIA کی ٹیم سے ہوا الجیریا ٹیم نے جارحانہ کھیل پیش کر کے حریف ٹیم کو 21 کے مقابلے 25 پوانٹس سے زیر کر کے ٹائٹل اپنے نام کیا۔
دوسری جانب خواتین مقابلوں میں TUNISIA اور ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگوکی ٹیمیں ان ایکشن ہوئیں۔ TUNISIA ٹیم نے 20 کے مقابلے 23 پوانٹس سے فتح حاصل کی۔