ہنگو: ٹل تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

Hangu

Hangu

ہنگو (جیوڈیسک) ٹل تھانے پر مسلح شد ت پسندوںکے حملے میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق شدت پسندوں نے ٹل تھانے پر حملہ کیا ہے، پولیس اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے اور پولیس کی مزید نفری طلب کر لی گئی ہے۔