ہنگو میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 12 شدت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیئے

Taliban

Taliban

ہنگو (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 12 شدت پسندوں نے ہتھیار ڈالتے ہوئے خود کو سیکیورٹی اہلکاروں کے سپرد کر دیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہنگو میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 12 شدت پسندوں نے ہتھیار ڈالتے ہوئے خود کو سیکیورٹی اہلکاروں کے سپرد کر دیا ہے۔

ہتھیار ڈالنے والے شدت پسدوں کا تعلق ٹی ٹی پی اور اورکزئی ایجنسی کے اسلم فاروقی گروپ سے ہے اور یہ لوگ دہشت گردی کی مختلف وارداتوں میں مطلوب تھے۔