ہنگو میں ایک اور سکول دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا

Hangu

Hangu

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں تعلیم دشمنوں نے ایک اور سکول دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ ہنگو بلوچستان کے شہر ہنگو کے علاقے کر بوغا شریف میں تعلیم دشمنوں نے گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔

دوسری طرف ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے وارڈ نمبر 7 میں نامعلوم دہشتگردوں نے ایک گھر کے قریب نصب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے سے اڑا دیا۔ دھماکے کے نتیجے میں گھر کی دیوار گر گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔