ہنگو : شیریں درہ میں جھڑپ ، 6 سکیورٹی اہلکار شہید ، 20 شدت پسند ہلاک

Hangu

Hangu

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 20 شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ 6 سکیورٹی اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔

سکیورٹی فورسز نے معمول کے مطابق دہشت گردوں کی اطلاع ملنے پر کارروائی کی جس کے جواب میں دہشت گردوں کی جانب سے بھرپور فائرنگ کا مظاہرہ کیا گیا ، کچھ دہشت گرد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔