ہنگو : سپین خاوری کے علاقے میں ایک گھر دھماکا خیز مواد سے تباہ

Hangu

Hangu

ہنگو (جیوڈیسک) سپین خاوری کے علاقے میں ایک گھر کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق تباہ ہونے والا گھر تحریک انصاف کے مقتول ایم پی اے فرید خان کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث ملزم آصف اللہ کاہے، ملزم فریدخان قتل کیس میں اسلام آباد سے گرفتار ہوچکا ہے۔