ہرارے: پاک زمبابوے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل آج ہو گا

Pakistan - Zimbabwe

Pakistan – Zimbabwe

ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل آج ہوگا۔ پاکستان 249 رنز سے دوبارہ کھیل شروع کرے گا۔ پاکستان کی صرف ایک وکٹ باقی ہے اور دیکھنا ہے کہ آخری وقت پر مزید کتنے رنز بنتے ہیں۔