مضر صحت پانی کی فروخت پر 3 واٹر پلانٹس سیل

Water

Water

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی کے افسران نے مضر صحت پانی کی فروخت پر 3 واٹر پلانٹس سیل کردیئے جبکہ 38 سو لٹر ناقص، کیمیکل زدہ دودھ پکڑ کر ضبط کر لیا۔