ہرنائی: سیاحوں کی گاڑیاں سیلاب میں بہہ گئیں، 5 افراد ڈوب کر جاں بحق

Harnai

Harnai

ہرنائی (جیوڈیسک) زرد آلو تنگی میں پکنک منانے والوں کی پانچ گاڑیاں اور 15 سے 20 افراد سیلاب میں بہہ گئے۔

جن میں سے پانچ افراد کی لاشیں سیلابی پانی سے نکال لی گئی ہیں۔

جبکہ باقی افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔