ہریانہ: پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں کمسن بیٹی سے زیادتی پر سابق بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی

Haryana

Haryana

ہریانہ (جیوڈیسک) سابق بھارتی فوجی نے پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں اپنی کمسن بیٹی سے زیادتی پر خودکشی کر لی۔

اپنے چھوڑے ایک نوٹ میں فوجی اہلکار نے کمسن بیٹی سے زیادتی کا ذمہ دار اپنی بیوی اور مقامی پولیس حکام کو قرار دیا۔